مَثَلُ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡلِیَآءَ کَمَثَلِ الۡعَنۡکَبُوۡتِ ۖ ۚ اِتَّخَذَتۡ بَیۡتًا ؕ جن لوگوں نے اللہ کے سوا اور کارساز مقرر کر'رکھے ہیں ان کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک گھر بنا لیتی ہے ، حالانکہ تمام گھروں سے زیادہ 'کمزور گھر مکڑی کا گھر ہی ہے کاش! وہ جان لیتے ۔ کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ دل چاہتا ہے اسکو کوئی سہارہ مل جائے جو اسکا بوجھ بانٹ لے اور خود ہم ہلکی پھلکے ہو جائیں بس کچھ دیر کے لیے ہی سہی لیکن جس دنیا میں ہم سہارے ڈھونڈتے ہیں نا وہ سہارے تو مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں، اس لیے طاقت اور ہمت اس سے مانگو جسکے پاس طاقت کے خزانے ہیں اس دنیا کے کسی انسان کے پاس کچھ نہیں نا ہی وہ ہماری مدد کر سکتے ہیں، مدد کرنے اور ہمت دینے والی ذات صرف ایک ہے جو 'قَوِّیٌ عَزِیࣿز'ہے۔

·

3 Comments

to comment on this Reflection

absolutely 💯

Related Reflections