بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس آیت سے مجھے معا شرے کا ایک عام بولا جانے والا جملہ یاد آتا ہےجب کئی سالوں تک کوئی جوڑا بے اولاد رہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ الله بیٹی ہی دے دیتا توکیا بیٹی اس قدر بے مول ہوتی ہے ؟ اگر بیٹا نہیں ملا تو چلو بیٹی سے ہی کام چلا لیتے ایسی سوچ کیوں رکھی جاتی ہے ؟ بیٹی کی اپنی ایک حیثیت ہے جو ہمیں قبول کرنی چاہیے
الهيئة العالمية لتدبر القرآن الكريم
9mo agoAt-Takwir (81:8-9)
* في توجيه السؤال إلى الموءودة بيانٌ لكمال الغيظ على قاتلها حتى كان لا يستحق أن يُخاطَب ويُسأل، وفيه تبكيتٌ له وتقريعٌ شديد.
المصدر: هدايات القرآن الكريم
للمزيد حمل تطبيق تدبر:
https://mssg.me/4lx6w
8 Comments
يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًۭا وَيَهَبُ لِمَن يَشَآءُ ٱلذُّكُورَ 'وہ جسے چاہے بیٹیاں عطا فرماتا ہے، اور جسے چاہے بیٹے۔' (سورۃ الشورى، آیت 49) انسان اپنی نادانی میں اسی عطا پر افسوس کرے اس سے بڑی محرومی کیا ہوگی؟ اللہ ہمیں اپنی ہر عطا کو رحمت سمجھنے والا دل دے، نہ کہ وہ آنکھ جو نعمت کو کمی سمجھے۔