( 12:8) جب انہوں نے کہا، یہ یوسف اور اس کا چھوٹا بھائی، دونوں ہمارے والد کو ہم سب سے زیادہ محبوب ہیں حالانکہ ہم ایک ٹیم ہیں! یہ بات واضح ہے کہ ہمارے ابا جان بالکل ہی بہک گئے ہیں۔ ﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏﹏ نوٹس: ۔ یہاں پر بھائی (یوسف اور بنیامین کے علاوہ) آپس میں گفتگو کر رہے ہیں۔ اور یہ ان جذبات کو ظاہر کرتا ہے جس کا اظہار وہ کسی مخصوص بیان کے بجائے آپس میں کر رہے تھے۔ اس جذبے کی روشنی میں ہمارا 'وَ أَخُوْهُ' کو 'اور اس کا چھوٹا بھائی' کے طور پر پیش کرنا فطری ہے، خاص طور پر یوسف ان کے حسد کا اصل ہدف تھے ۔ لفظ 'عُصْبَةٌ' سے مراد گروہ/جتھا ہے جو کام انجام دینے کیلئے کافی ہو،. ہم نے اس کا ترجمہ غیر رسمی مکالمے کے طور پر 'ایک ٹیم 'کیا ہے ۔ یہ ترجمہ فائیو لینزز اردو پلان ( تدبر کے پانچ زاویے) کے طلباء کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔ اصل تحریر کا لنک :

https://quranreflect.com/posts/15525

·

Comments

to comment on this Reflection
Be the first to comment on this post!

Related Reflections