'اور تمہیں ہم نے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا۔' 78:8
اللہ تعالی نے ہر چیز کوایک جوڑے میں بنایا ہیں۔ ہر انسان کے دو کان دو آنکھیں دو ہاتھ اور دو پاؤں بنائیے ہیں ۔۔اس طرح دن رات ،چاند سورج کے بھی جوڑے بنائے ہیں ۔
اللہ نے بہترین جوڑے بنائیے ہیں ۔۔جب ہم اندھیرے کے بارے میں جان جاتے ہیں تو ھمیں روشنی کی پہچان ھوتی ہے ۔اسی طرح ہماری لائف میں بھی جب تک غم نہیں آتے ہے۔ ہمیں خوشی کہ بارے میں علم نہیں ہوگا نا ہمیں خوشی کی پہچان ہوگی ۔۔ ایک چیز جب بار بار ہوتی ہے تو پھر وہ نارمل ہوجاتی ہے ہم اُس چیز کے ساتھ normailize ہوجاتے ہیں اور پھر نا ہی اسکی اہمیت کا اندازہ ہوتاہے ۔ غم اتھے ہی ھمیں خوشی کا اصل مزا احساس کروانے کیلئے ۔ جب ھمیں معلوم ہوجاتا ہے یقین ھوتا ہے کہ غم کہ بعد خوشی آتی ہے تو ہم اسکے تلاش ک
...