Heart Purifier

@heartpurifier

1Posts
2Reactions
Joined 2022

Sort:

تمام تر تعریف اللہ آپ کے لیے ہے... اللہ میں اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہوں... مطلب سب سے زیادہ طاقت بھی مجھ میں ہے اور ذمہ دار بھی ہوں اس لیے تھوڑی زیادہ تعریف بھی میری ہی ہوتی ہے... لیکن جب کوئی میری بات نہ مانے تو مجھے غصہ چڑھ جاتا ہے کہ میں سب سے بڑی ہوں پھر میری بات کیوں نہیں مانی... اوہ اللہ... ایک آپ ہیں تمام تعریفیں تمام حمد تمام قدرت آپ کی ہے لیکن پھر بھی آپ کیا ہیں؟ 'رحمن اور رحیم' سبحان اللہ... آپ بلا تفریق رحم کرنے والے ہیں اور پھر بار بار رحم کرنے والے ہیں... اللہ جب مجھ جیسے گناہگار قرآن کھولتے ہی یہ الفاظ پڑھتے ہیں نا تو ایک بہت پیارا امید کا تارہ ہمارے ہاتھ لگ جاتا ہے کہ کوئی ہے ہمیں معاف کرنے والا... اللہ میں آپ سے محبت کرتی ہوں اور محبت کرنے والا اپنے محبوب کے رنگ میں ڈھ

...

2

Comments

·

Comment

Jazaak Allah khair

View more