Sadaf Shaheen

@jaisndow

2Posts
12Reactions
Joined 2026

Sort:

صبر سے سکون تک ✨ ایک سچی داستانِ دل بسم اللہ الرحمن الرحیم “لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا” (سورۃ البقرہ 2:286) 🤍 ترجمہ: اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔

*میں صدف شاہین ہوں* *ایک ایسی زندگی کی مسافر جہاں ہر موڑ آزمائش تھا، مگر ہر آزمائش کے پیچھے رب کی رحمت چھپی تھی۔* *میرا آغاز ایک سادہ سے گاؤں سے ہوا، جہاں حالات سخت تھے مگر دل کے اندر ایک عجیب سی امید تھی کہ “اللہ میرے لیے کچھ بہتر لکھ رہا ہے۔* *بچپن میں پڑھائی آسان نہیں تھی… بار بار گرنا، پھر اٹھنا میرا حصہ تھا۔ مگر شاید یہی گرنا مجھے سکھانے کے لیے تھا کہ ہارنا زندگی کا اختتام نہیں ہوتا۔* وقت گزرتا گیا… *ساتویں جماعت آئی تو زندگی نے نیا امتحان شروع کیا۔* *الزامات، غلط فہمیاں، اور خاموشی کے آنسو…* میں ب

...

Comments

·

Comment

🌹 قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے—یہ بات سنی بھی تھی اور اب محسوس بھی ہو رہی ہے۔ روزانہ تھوڑا سا “Reflection” پڑھنے کی عادت نے دل و فکر میں وسعت پیدا کر دی ہے، اور الحمدللہ یہ سفر مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ 🌹 ابتدا میں یہ ارادہ تھا کہ اپنے سینئرز کے ریفلیکشنز سے سیکھ کر قرآنِ مجید میں تدبر حاصل کروں گا۔ الحمدللہ، اب آہستہ آہستہ غور و فکر کی صلاحیت نکھرتی جا رہی ہے اور آیات کے معانی دل میں اترنے لگے ہیں۔ 🌹 حدیثِ مبارکہ میں پڑھا تھا کہ قرآنِ کریم دل کے زنگ کو صاف کرتا ہے—الحمدللہ، یہ تاثیر اب اپنی ذات میں محسوس ہو رہی ہے، اور دل کی صفائی کا یہ عمل جاری ہے۔ خصوصی شکریہ Quran Reflection کے بانیان اور تمام ممبران کا، جن کی کاوشوں سے یہ قیمتی سلسلہ جاری ہے۔

Comments

·

Comment