SOGHRA BEGUM

@soghra

2Posts
19Reactions
Joined 2023

Sort:

ترجمہ :. یعنی وہ لوگ جو صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں. ( Ayat No. 42 سورة نحل)

صبر... ویسے تو صبر کے لفظی معنی برداشت کرنا ہے لیکن صبر کے ایک اور معنی بھی ہیں چلیں میں اپنے داتی تجربے سنا کر تھوڑا hint دیتی ہوں آپ لوگ guess کریں٫ زبردستی نہیں بس چاہتی ہوں تھوڑی سی کوشش کریں میں آخر میں بتا ہی دوں گی.. تو بس بات کچھ یوں ہے کہ آپ سب تو جانتے ہی ہیں ہم انسانوں میں یا پھر یہ کہنا بہتر رہتا کے ہم کمزور انسانوں میں جتنا بھی ایمان ہوتاہے وہ حالات کے حساب سے کبھی کم اور کبھی بڑھتا رہتا ہے چند دنوں سے میرے ساتھ بھی کچھ ایسے ہی ہو رہا تھا . اور مجھے بس ایک ہی فکر تھی کہ اگر ایسا ہی چلتا رہا تو میں سارے وقت کا حساب کبھی نہیں دے پاؤ

...

Comments

·

Comment

سوره ملک آیت نمبر (۱۳) میں نے اس آیت کو اپنی زندگی میں کئی بار محسوس کیا۔ سو نچا آپ سب سے بھی شیئر کر دوں...

ترجمہ : اور تم اپنی بات آہستہ کہو یا آواز سے ،بیشک وہ تو دلوں کی بات خوب جانتا ہے۔ ایک دفعہ ایسا ہوا کہ مجھے بہت شک و شبہات/ وسوسے آ گھیرا اور ایسا محسوس ہورہا تھا کہ اب یہاں سے کچھ نہیں ہو سکتا ، رندگی ایسے ہی گزار دینی ہے وغیرہ وغیرہ ۔ ( میں ہر بار ایسا کرتی ہوں کہ مجھے جبھی بھی کچھ سمجھ نہ آ رہا ہو تو قرآن کھول کے اپنے جواب تلاش کرتی ہوں۔) تو اس دفعہ بھی اور زیادہ امید کے ساتھ قرآن لی اور اللہ سے سے دعا کی کہ اللہ آپ جانتے ہے کہ میں تیری کمزور بندی ہوں اور مجھے ڈر ہیکہ کہیں میں نفس کے بہکاوے میں نہ آجاؤں٫ الله میں نہیں چاہتی کہ ان وسوسوں کی وجہ سے میں تجھ سے دور ہو جاؤں اور آپ ہی

...

14

Comments

·

Comment

Masha Allah very beautiful and relatable reflection!! And this characteristic of Allah is one out of millions of reasons for “la ilaha illa Allah “ (there is none worthy of worship except Allah).

View more