Hadeel Tariq

@hadeel_tariq

2Posts
21Reactions
Joined 2021

Sort:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم زندگی نشیب و فراز کا مجموعہ ہے اور اس میں پیش آنے والے حالات ہماری سوچ بوجھ کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔ کبھی ہم سب کچھ کے ہوتے ہوئے بھی امید اور ہمت کھو دیتے ہیں۔ اور کبھی کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی یقین کے ساتھ آگے بڑھتے اور کوشش کرتے ہیں۔ سوچ کا یہ زوایہ ہماری زندگیوں کو نکھرتا بھی ہے اور بکھیرتا بھی ہے۔ یہ آیت ہمیں مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کا سبق دیتی ہے۔  اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب بھی کوئی مشکل پیش آتی ہے تو ہم پہلے ہی یہ سمجھتے ہیں کہ یہ معاملہ تو ہمارے بس سے باہر ہے اور اسی طرح ہم صرف یہ سوچ کر کوشش کرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ ہماری تو اتنی وسعت ہی نہیں کہ ہم اس سے ڈیل کرسکیں۔ یہ چیز انسان کو ناامیدی سے ہمکنار اور خود سے درکنار کردیتی ہے۔ اور اس سے بڑی بےبسی ہو نہیں سکتی۔ اس

...

3

Comments

·

Comment

Jazaak Allah khair

View more

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔  بحر و بر میں جو کچھ ہے سب سے وہ واقف ہے ۔  درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا اسے علم نہ ہو ۔  زمین کے تاریک پردوں میں کوئی دانہ ایسا نہیں جس سے وہ باخبر نہ ہو  ۔  خشک و تر سب کچھ ایک کھلی کتاب میں لکھا ہوا ہے ۔ ترجمہ: سید ابو الا علی مودودی اس آیت کو پڑھ کر اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ اللہ کی رحمتیں کتنی وسیع ہیں، پھر چاہے وہ نباتات ہوں یا جمادات، حیوانات ہوں یا انسان، کوئی بھی چیز ایسی نہیں جس سے اللہ تعالیٰ مخفی ہو۔ زندگی میں بہت سے موقعے ایسے بھی آتے ہیں جب ہم مصائب ومشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جب حالات کی زنجیریں ہمیں جکڑ دیتی ہیں۔ جب ہم شکوے اور شکایتیں بھی کرتے ہیں اور ایسے میں دل

...

8

Comments

·

Comment

Jazaak Allah khair

View more